Advertisement

صومالیہ میں خشک سالی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے 43 ملین امریکی ڈالر مختص کر دیئے، اقوام متحدہ

صومالیہ میں جاری اس شدت کی خشک سالی سے بحالی میں برسوں لگیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 6th 2023, 4:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صومالیہ میں خشک سالی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے 43 ملین امریکی ڈالر مختص کر دیئے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے صومالیہ میں خشک سالی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے 43 ملین امریکی ڈالر مختص کر دیئے۔

چینی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور نے کہا کہ صومالیہ کے ہیومینٹیرین فنڈ ایس ایچ ایف نے خشک سالی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے 25ملین ڈالر اور اقوام متحدہ کے مرکزی ہنگامی رسپانس فنڈ(سی ای آر ایف) نے قحط سے بچاؤ کی کوششوں کے لیے 18 ملین ڈالر مختص کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صومالیہ میں جاری اس شدت کی خشک سالی سے بحالی میں برسوں لگیں گے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کے نائب خصوصی نمائندہ جارج کونوے نے کہا کہ یہ امداد صومالیہ کے لوگوں کی حمایت کرنے کے ہمارے عزم کا ثبوت ہے اور اس سلسلے میں عطیہ دہندگان اور شراکت داروں کو مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 4 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 13 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 13 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 19 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 4 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 16 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 13 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 18 hours ago
Advertisement