پاکستان کیلئے مالیاتی معاونت یقینی بنانے پر وہ بالخصوص اپنے بھائی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے شکر گزار ہیں،وزیر اعظم پاکستان


وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سٹیٹ بینک آف پاکستان میں دوارب ڈالرڈیپازٹ کرنے پرسعودی عرب کی قیادت اوربرادرعوام کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاہے کہ سعودی عرب کی جانب سے معاونت کی فراہمی سے پاکستان کی اقتصادی بحالی وبہتری کے ضمن میں برادرممالک اوربین الاقوامی برادری کے بڑھتے اعتماد کی عکاسی ہورہی ہے۔
اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم محمدشہباز شریف نے کہاکہ پاکستانی عوام کی جانب سے وہ سٹیٹ بینک آف پاکستان میں دوارب ڈالرڈیپازٹ کرنے پرسعودی عرب کی قیادت اوربرادرعوام کے شکر گزار ہیں۔ وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان کیلئے مالیاتی معاونت یقینی بنانے پر وہ بالخصوص اپنے بھائی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے شکر گزار ہیں۔ وزیراعظم نے کہاکہ سعودی عرب کی جانب سے اس معاونت سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔
On behalf of the people of Pakistan, I would like to extend my deep gratitude to the leadership and brotherly people of the Kingdom of Saudi Arabia for the US$2 billion deposit with the State Bank of Pakistan. I would like to especially thank my brother Saudi Crown Prince & Prime…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 11, 2023
وزیراعظم نے کہاکہ سعودی عرب کی جانب سے معاونت کی فراہمی سے پاکستان کی اقتصادی بحالی وبہتری کے ضمن میں برادرممالک اوربین الاقوامی برادری کے بڑھتے اعتماد کی عکاسی بھی ہورہی ہے۔وزیراعظم نے کہاکہ ہم پاکستا کی معیشت میں بہتری لانے کیلئے تمام ضروری اقدامات میں پرعزم ہیں۔
وزیراعظم نے اس ضمن میں وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈار اورآرمی چیف جنرل عاصم منیرکابھی شکریہ اداکیا ہے اوران کے کردار کوسراہاہے

اسلامی دنیا میں نئی پراکسی وار:سعودی عرب کا یمنی بندرگاہ پر کھڑے اماراتی جہازوں پر فضائی حملے
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی روس کے صدر کی رہائش گاہ پر مبینہ حملےکی شدید مذمت
- 5 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 2 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار سے ملاقات،، پاکستان مشن کی سرگرمیوں پر بریفنگ
- 5 گھنٹے قبل

قومی ائیر لائن کا 6 سال بعد لندن کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

دیر، چترال جنوبی وزیرستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی
- 3 گھنٹے قبل

رواں سال پاکستانیوں نے سب سے زیادہ گوگل پر کس کو سرچ کیا؟ رپورٹ جاری
- 5 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
وزیراعظم کی یواے ای صدرسے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ،معاشی و دیگرامور پر تبادلہ خیال
- 10 منٹ قبل
ڈھاکا: بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کاممکنہ اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا
- 5 گھنٹے قبل

جے یو آئی کے سینئررہنما انتقال کر گئے،مولانا فضل الرحمان کا اظہار تعزیت
- ایک گھنٹہ قبل

حلقہ این اے 130:سے نواز شریف کی کامیابی درست قرار، یاسمین راشد کی درخواست مسترد
- 5 گھنٹے قبل








