Advertisement

بل اور ملینڈا گیٹس کا شادی کے 27سال بعد علیحدگی کا اعلان

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے چوتھے امیر ترین آدمی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس نے شادی کے 27 برس بعد علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 5th 2021, 2:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق مائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس اور انکی اہلیہ ملینڈا گیٹس نے27 سال بعد   علیحدہ ہونے کا اعلان کردیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر پیغام میں بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس کا کہنا تھا کہ ہمارا 27 سال کا سفر اختتام پذیر ہو گیا۔ ہم نے تین بچوں کو پرورش کی، مشترکہ فاؤنڈیشن بنائی جو کہ دنیا بھر میں لوگوں کو صحت مند اور تعمیری زندگی کی طرف لے جانے کے لئے کام کر رہی ہیں، رفاہی کاموں کے اس   مشن کو  جاری رکھنے کیلئے بل اینڈ ملینڈ گیٹس فاؤنڈیشن کیلئے مشترکہ کام جاری رکھیں گے تاہم میاں بیوی کی حیثیت سے ہم مزید اکٹھے نہیں رہ سکتے ۔ لہذا بے حد  سوچ  وبچار کے بعد ہم نے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے ۔

بل گیٹس دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک  ہیں ، فوربز کے مطابق بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں جبکہ  ان کے  اثاثوں کی مالیت 124 ارب کے قریب ہے۔ بل گیٹس اورملینڈا کی پہلی ملاقات 1987 کے اواخر میں ہوئی تھی جب میلنڈا نے بل گیٹس کی کمپنی مائیکروسافٹ میں بطور پروڈکٹ مینجر ملازمت  کا آغاز کیا، دونوں نے 1994 میں ہوائی کے جزیرے لنائے  میں شادی کی جبکہ  ان کے تین بچے  بھی ہیں ۔

بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملینڈا گیٹس نے 2000ء میں مل کر خیراتی آرگنائزیشن ’بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی، اس وقت سے لے کر اب تک  یہ فاؤنڈیشن   خطیر رقم صحت، غربت کے خاتمے اور مختلف دیگر منصوبوں کے لئے خرچ کرچکی  ہے۔

Advertisement
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 19 hours ago
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • a day ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 38 minutes ago
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 3 days ago
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • a day ago
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 18 hours ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 31 minutes ago
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 3 days ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 18 hours ago
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 3 days ago
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 21 hours ago
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 3 days ago
Advertisement