آگ کس وجہ سے لگی تاحال واضح نہیں ہوسکا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 15th 2023, 1:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مکھچکالا: روس کے جنوبی شہر داغستان میں ایک پیٹرول اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا علاقائی دارالحکومت مکھچکالا میں ہوا، جو بحیرہ کیسپین کے ساحل پر واقع ہے، دھماکہ میں 12 افراد ہلاک، 60 افراد زخمی ہوئے جبکہ ڈاکٹروں کے حوالے سے ایک غیر مصدقہ روسی رپورٹ کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 25 تک ہو سکتی ہے۔
مرنے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں، آگ کس وجہ سے لگی تاحال واضح نہیں ہوسکا ہے۔
وزارت کی جانب سے بتایا کہ تقریباً 260 ہنگامی کارکنان کو تعینات کیا گیا ہے، جیسا کہ شدید زخمیوں کو ماسکو منتقل کرنے کے لیے ایک طیارہ بھی موجود ہے۔
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 16 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 16 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 11 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




