مثبت کیسز کی شرح 0.43فیصد ریکارڈ کی گئی،قومی ادارہ صحت

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 15th 2023, 6:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے37کیس رپورٹ ہوئے۔
COVID-19 Weekly Update
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 15, 2023
(07-13 August) 2023
Total Tests: 8,673
Total Positive Cases: 37
Total Deaths: 00
Positivity %: 0.43%
Critical Patients Average: 0
(Shared by NCOC-NIH)
قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں7 سے 13 اگست کے دوران کورونا وائرس کے8ہزار673ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے37ٹیسٹ مثبت آئے اور مثبت کیسز کی شرح 0.43فیصد ریکارڈ کی گئی۔اس عرصہ کے دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا.

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 7 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 منٹ قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 24 منٹ قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







