Advertisement
تجارت

روپے کے مقا بلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ جاری

انٹر بینک میں ڈالر 291روپے  75پیسے کا ہوگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 15th 2023, 6:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روپے کے مقا بلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ جاری

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 26 پیسے مہنگا ہو کر 291 روپے 75 پیسے کا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 4 روپے اضافے کے ساتھ 300  کا فروخت ہورہا ہے۔ 

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی ملا جلا رجحان ہے، جس کی وجہ ڈالر کی قیمت میں مسلسل ہونے والا اضا فہ ہے، 100انڈیکس 88 پوائنٹس بڑھ کر48 ہزار513 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 44 minutes ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 6 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 8 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • an hour ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 5 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 hours ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد