جون 2022 میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات 418 ارب روپے ریکارڈکی گئی تھی جو اب 252ارب روپے تک پہنچ گئی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 15th 2023, 6:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں جون 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 40فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ادارہ برائے شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جون 2022 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کی کل مالیت 418 ارب روپے ریکارڈکی گئی تھی تاہم رواں سال جون میں پٹرولیم مصنوعات 40فیصد کمی کے ساتھ 252ارب روپے تک پہنچ گئیں
دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برنٹ آئل مارکیٹ میں آج ایک فیصد کمی کے بعد خام تیل کی قیمت 85.74 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ جبکہ امریکی خام تیل 1.3 فیصد کم ہو کر 82.12 ڈالر فی بیرل رہا۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 8 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





