Advertisement
تجارت

جون 2023کے دوران باسمتی چاول کی برآمدات میں 38.6فیصد کا اضافہ ریکارڈ

باسمتی چاول کی برآمدات 12.8 ارب روپے ریکارڈ کی گئیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 15 2023، 7:56 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
جون 2023کے دوران باسمتی چاول کی برآمدات میں 38.6فیصد کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: جون 2023کے دوران باسمتی چاول کی برآمدات میں 38.6فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جون 2022 کے دوران باسمتی چاول کی برآمدات 12.8 ارب روپے ریکارڈ کی گئیں تھیں جو رواں سال جون میں 38.6 فیصد اضافے کے ساتھ 17.7 ارب روپے تک پہنچ گئیں۔

 

Advertisement
Advertisement