Advertisement

امریکہ پاکستان کے عبوری وزیر اعظم اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہے، امریکی محکمہ خارجہ

یقیناً، ہم پاکستان کے ساتھ باہمی دلچسپی کے شعبوں میں شراکت داری جاری رکھیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 16th 2023, 2:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکہ پاکستان کے عبوری وزیر اعظم اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نےکہا ہےکہ امریکہ نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی پاکستان کے عبوری وزیر اعظم کے طور پر تقرری کو نوٹ کرتے ہوئے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد سمیت باہمی دلچسپی کے شعبوں میں اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

منگل کو اپنی روزانہ کی پریس بریفنگ میں ایک نجی پاکستانی ٹیلی ویژن چینل کے نمائندے کے سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ امریکہ عبوری وزیر اعظم اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہے۔ انہوں نے کہا کہ یقیناً، ہم پاکستان کے ساتھ باہمی دلچسپی کے شعبوں میں شراکت داری جاری رکھیں گے،

جس میں پاکستان کے معاشی استحکام، خوشحالی اور سلامتی میں ہماری دلچسپی، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد اور جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کا احترام شامل ہے۔انوار الحق کاکڑ کاکڑ نے پیر کو ایک نگراں حکومت کی سربراہی کے لیے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا جو اقتصادی میدان میں ملک کے سب سے مشکل دور میں پارلیمانی انتخابات کی نگرانی کریں گے۔

Advertisement
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 19 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 12 minutes ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 17 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 21 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
Advertisement