دھماکے کے دوران پہاڑ اپنی جگہ سے سرک گیا ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 1:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
ٹیکسلا کے نواحی علاقے کھوئی میرا میں پہاڑ کو توڑنے کے لیے بلاسٹ کیا گیا جس کے نتیجے میں پہاڑ کا ایک حصہ اپنی اصل جگہ سے سرک گیا۔
پہاڑ کے سرکنے کی وجہ سےکرین اور دوسری مشینری سمیت مزدور بھی ملبے کی زد میں آگئے، اور ایک مزدور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ متعدد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ ڈرلنگ کے کام کے ہوا، جس میں چترال کے رہائشی مزدورعبدالرحمن جاں بحق ہوگئے۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 19 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 21 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 16 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








