اے ایس آئی کی نعش کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 1:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا ذرائع کے مطابق تھانہ بمبانوالہ کے قریب سکھر نہر پر پولیس مقابلہ ہوا جس میں ملزمان نے پولیس پرفائرنگ کر دی ،جس کے نتیجے میں پولیس کے اے ایس آئی شہزاد چیمہ جاں بحق ہو گئے۔
پولیس حکا م کا کہنا ہےکہ سی ائی اے پولیس تھانہ بمبانوالہ میں ریڈ کرنے گئی تھی جہاں پولیس اور ملزمان کے درمیان پولیس مقابلہ ہوا ۔ ڈسکہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
اشتہاری ملزم اور اس کے ساتھیوں نے ہی پولیس کو گولیوں کا نشانہ بنایا۔
سیالکوٹ : تھانہ بمبانوالہ کی حدود میں مبینہ مقابلہ ، اے ایس آئی شہید#GNN #NewsUpdates #GNN_Updates #Breakingnews pic.twitter.com/qM0RnTsVQq
— GNN (@gnnhdofficial) August 16, 2023

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 16 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 16 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








