Advertisement
علاقائی

پہاڑ توڑنے کیلیے کیے جانے والے بلاسٹ میں 1مزدورجاں بحق ،متعدد زخمی

دھماکے کے دوران پہاڑ اپنی جگہ سے سرک گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 1:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پہاڑ  توڑنے کیلیے کیے جانے والے بلاسٹ میں 1مزدورجاں بحق ،متعدد زخمی

ٹیکسلا کے نواحی علاقے کھوئی میرا میں پہاڑ کو توڑنے کے لیے بلاسٹ کیا گیا جس کے نتیجے میں پہاڑ کا ایک حصہ اپنی اصل جگہ سے  سرک گیا۔

پہاڑ  کے سرکنے کی وجہ  سےکرین اور دوسری  مشینری سمیت مزدور بھی  ملبے کی زد میں آگئے، اور ایک مزدور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ  متعدد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری  ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ ڈرلنگ کے کام کے ہوا، جس میں چترال کے رہائشی مزدورعبدالرحمن جاں بحق ہوگئے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 15 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 20 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 15 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 18 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم