ملزموں نے آزادی ریلی کے دوران خواتین کو ہراساں کیا تھا ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 2:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس کے مطابق ملزمان نے آزادی ریلی کے دوران مختلف فیملیز کو ہراساں کیا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ ریلی میں پاکستان کے خلاف اور مخالف نعرے بازی بھی کی تھی ، ملزمان کا تعلق افغانستان سےبتایا جا رہا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف زیر دفعات 123A,124A,153,34,137,14 پی پی سی چودہ فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ملزمان کی ریاست مخالف ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ۔
ایبٹ آباد : 14 اگست کو ہنگامی آرائی کرنیوالے 6 افغان شہری گرفتار#GNN #NewsUpdates #GNN_Updates #Breakingnews pic.twitter.com/iOuDcdQt4R
— GNN (@gnnhdofficial) August 16, 2023

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 12 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 8 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 10 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 12 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




