ایس ایس پی روہیل شاہ کا کہنا ہے کہ پیراسداللہ شاہ کو گرفتارکرلیا ہے، قبرکشائی کے بعد بچی کا پوسٹ مارٹم کروایا جائے گا


خیرپور: یہ واقعہ سندھ کے شہر خیرپور کےعلاقے رانی پورمیں پیر کے گھرپیش آیا، جہاں دس سالہ ملازمہ فاطمہ بدترین تشدد سے پیر کے سامنے تڑپ تڑپ کردم توڑ گئی۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچی کو فرش پرتڑپتے دیکھا جا سکتا ہے فوٹیج میں بچی کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات نظرآرہے ہیں، بچی کے والدین سے زبردستی پیر کے حق میں بیان دلوا کر بچی کو آبائی گاؤں میں پوسٹ مارٹم کے بغیر خاموشی سے سپرد خاک کردیا گیا۔
ایک اور گھریلو ملازمہ تشدد کا شکار#GNN #NewsUpdate #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/xSpzHng9AK
— GNN (@gnnhdofficial) August 17, 2023
ایس ایس پی روہیل کا کہنا ہے کہ پیر اسد اللہ شاہ کو گرفتار کرلیا ہے، قبرکشائی کی درخواست دیں گے پھر بچی کا پوسٹ مارٹم کروایا جائے گا۔
ڈی آئی جی سکھر نے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ اورانی پور کو معطل کردیا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 7 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل









