Advertisement

وینس ولیمز کا سنسناٹی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں سفر تمام

ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع جاری ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 4:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وینس ولیمز کا سنسناٹی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں سفر تمام

اوہائیو: امریکا کی نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک وینس ولیمز سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں ہار کر باہر ہو گئیں۔

سال کے چوتھے گرینڈ سلام یو ایس اوپن سے قبل وارم اپ ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں 43 سالہ امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز کو چین کی ژینگ کن وین نے شکست دی اور تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

امریکی ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی میں جاری ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جس کے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں چین کی ژینگ کن وین نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 43 سالہ امریکی حریف وینس ولیمز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 1-6، 2-6 اور 1-6 سے ہرا کر تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

وینس ولیمز سنسناٹی اوپن ٹینس میں 2019 کے بعد پہلی بار بیک ٹو بیک ڈبلیو ٹی اے ٹور میچز جیتنے میں ناکام رہی ہیں۔چین کی ژینگ کن وین کو تیسرے رائونڈ میں پولینڈ کی ٹاپ سیڈ آئیگا سویٹیک کا چیلنج درپیش ہوگا۔

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 14 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 8 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 14 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 hours ago
Advertisement