Advertisement

ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت

مہنگے اسٹینڈز کی تمام آن لائن ٹکٹیں چند گھنٹوں میں ختم ہو گئیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2023, 7:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس  چند گھنٹوں میں  فروخت

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پاک بھارت گروپ میچ کے مہنگے ٹکٹس گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے، مہنگے اسٹینڈز کی تمام آن لائن ٹکٹیں چند گھنٹوں میں ختم ہو گئیں۔

آن لائن ٹکٹنگ ویب سائٹ پر 300 ڈالرز  والے وی آئی پی ٹکٹ "سولڈ آؤٹ" ہوگئے، 125 ڈالرز  والے بی لوور وی آئی پی ٹکٹ بھی آن لائن فروخت ہوگئے۔ گزشتہ روز شام 6 بج کر 30 منٹ پر ٹکٹوں کی آئن لائن فروخت شروع ہوئی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے چند گھنٹوں میں ختم ہو گئی۔

300 ڈالر  والے ٹکٹ کی پاکستانی کرنسی میں قیمت 87 ہزار روپے ہے، 125 ڈالرز  والے ٹکٹ پاکستانی روپوں میں 36 ہزار 500 کے ہیں۔

2 مہنگے اسٹینڈز کی تمام آن لائن ٹکٹس چند گھنٹوں میں ختم ہوگئیں تاہم جنرل اسٹینڈ کے چند سو ٹکٹس ویب سائٹ پر اب بھی دستیاب ہیں، جنرل اسٹینڈ کے ٹکٹوں کی قیمت 30 ڈالر ہیں

پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایشیا کپ کا گروپ میچ 2 ستمبر کو سری لنکا کے شہر کینڈی  میں ہوگا۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 13 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 8 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 9 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 9 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement