Advertisement

پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں تیسرے سے پہلے نمبر پر آ گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2023, 7:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے، ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران پاکستان ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں تیسرے سے پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ذیابیطس کی شرح 30.8 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ 2022 میں یہ شرح 26.7 فیصد تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 42 فیصد مرد اور 58 فیصد خواتین ذیابیطس کا شکار ہیں، صرف دو ماہ میں پاکستان تیسرے سے پہلے نمبر پر آگیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ذیابیطس میں زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہے۔ 

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 8 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 7 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 13 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 4 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق