Advertisement
علاقائی

ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینئر کنور نوید جمیل کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی

کنور نوید برین ہیمرج کے شکار ہوئے تھے اور کوما کی حالت میں کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2023, 8:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینئر  کنور نوید جمیل کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی

ڈپٹی کنوینئر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کنور نوید جمیل کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔

سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، ناصر شاہ،  گورنر سندھ کامران ٹیسوری، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی سمیت سابق گورنر عمران اسماعیل نے مرحوم کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ کنور نوید جمیل طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔

کنور نوید 28 جون 2022 کو برین ہیمرج کے شکار ہوئے تھے اور اس کے بعد سے کوما کی حالت میں کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

کئی ماہ تک نجی اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد انہیں 2023 میں کچھ عرصہ کیلئے گھر منتقل کیا گیا تھا۔ لیکن اگست میں ان کی طبیعیت دوبارہ ناساز ہوئی اور انہیں دوبارہ اسپتال منتقل کیا گیا۔

کنور نوید جمیل ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنونیئر تھے، پی ایس127 سے رکن اسمبلی منتخب ہونے والے رہنما ایم کیو ایم حیدرآباد کے میئر بھی رہ چکے ہیں

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 9 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 4 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 6 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 8 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 9 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement