Advertisement
علاقائی

جسٹس قاضی فائز عیسی جڑانوالہ پہنچ گئے واقعے پر تحفظات کا اظہار کر دیا ،پولیس کی سرزنش

پولیس جسٹس قاضی فائز عیسی کو کسی بھی سوال کے جواب میں مطمئن نہیں کر سکی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 19th 2023, 10:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جسٹس قاضی فائز عیسی جڑانوالہ پہنچ گئے واقعے پر تحفظات کا اظہار کر دیا ،پولیس کی سرزنش

جسٹس قاضی فائز عیسی نے  سی سی پی او اور ایس پی پولیس سے جڑانوالہ سانحے پر سوال و جواب کیے۔

پولیس جسٹس قاضی فائز عیسی کو کسی بھی سوال کے جواب میں مطمئن نہیں کر سکی۔

قاضی فائز عیسی نے ایس پی پولیس بلال سلہری سے واقعے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا، کیا ابھی بھی وہی افسران طعینات ہیں جن کے ہوتے ہوئے ایسا دلخراش واقعہ پیش آیا؟ جسٹس قاضی فائز عیسی نے سی پی او سے سوال کیا اس سوال پر سی پی او عثمان اکرم گوندل سر جھکائے کھڑے رہے۔

پولیس اتنی تاخیر سے واقعے پر کیوں پہنچی جسٹس قاضی فائز عیسی نے تحفظات کا اظہار کیا۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 19 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 21 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 20 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 16 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے