Advertisement
علاقائی

وزیراعلی پنجاب کا جڑانوالہ سانحے کے متاثرین کو فی خاندان 20 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی  نے مسیحی  برادری کے خاندانوں میں ضروری اشیا کی بھی تقسیم کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اگست 21 2023، 5:36 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعلی پنجاب کا جڑانوالہ سانحے کے متاثرین کو فی خاندان 20 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی  نے مسیحی  برادری کے خاندانوں میں ضروری اشیا کی بھی تقسیم کی۔

نگران وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا کہ سانحہ جڑانوالا کی سازش کے اصل کرداروں کو جلد ہی  بےنقاب کریں گے اور ذمہ داران کو ہر قیمت پرنشان عبرت بنایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ 94 متاثرہ عیسائی خاندانوں کو اگلے 48 گھنٹے میں 20 لاکھ روپے فی خاندان  امداد دی جائے گی اور نگران وزیراعلیٰ امدادی چیک تقسیم کریں گے۔

محسن نقوی کا کہنا تھاکہ جتنے گرجا گھر جلائے گئے ہیں انہیں حکومت اصلی حالت میں بحال کرائے گی جبکہ 2چرچ مکمل طور پر اپنی اصلی حالت میں آچکے ہیں ،جلائے گئے گھروں کے ہر خاندان کو 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔

Advertisement
جموں و کشمیرمسائل کو حل کرنے کے لیے امریکا سمیت، عالمی برادری کوکردار ادا کرنا ہوگا،  پاکستانی سفیر

  • 4 گھنٹے قبل
شہر قائد میں آج  موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

  • 3 گھنٹے قبل
اچھے اور برے وقت میں ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، ترک صدر

  • 6 منٹ قبل
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک فی لیٹر کمی کا امکان

  • ایک گھنٹہ قبل
مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب، جنگ بندی کیلئے بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا تھا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا غزہ میں مستقل اور غیر مشروط سیز فائر کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا غزہ میں مستقل اور غیر مشروط سیز فائر کا مطالبہ

  • 3 گھنٹے قبل
آئی ایم ایف کی طرف سے  پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

  • 13 منٹ قبل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے  اسرائیل کو تسلیم کرنےکی خواہش کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے اسرائیل کو تسلیم کرنےکی خواہش کر دی

  • 4 گھنٹے قبل
لاہور میں ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا

  • 2 گھنٹے قبل
پاک بھارت  کشیدگی رکوانے  کیلئے انتھک محنت کی،ترک صدر 

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان اور بھارت کو قریب لانے کے خواہاں ہیں، امریکی صدر

پاکستان اور بھارت کو قریب لانے کے خواہاں ہیں، امریکی صدر

  • 4 گھنٹے قبل
کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے

  • 3 منٹ قبل
Advertisement