یاد رہے کہ گہری کھائی پار کرنے والی چیئر لفٹ رسی ٹوٹنے سے صبح آٹھ بجے سے پھنسی ہوئی ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2023, 11:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیبر پختونخواہ کے شہر بٹگرام میںں چیئر لفٹ مین پھنسے 8 افراد میں سے 4 بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے، بچے اسکول جانے کے لیے لفٹ میں سوار ہوئے تھے۔
بچوں کو ہیلی کا پٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا سلنگ آپریشن کے ذریعے کمانڈوز نے بچوں کو کامیابی کے ساتھ ریسکیو کر لیا۔
یاد رہے کہ گہری کھائی پار کرنے والی چیئر لفٹ رسی ٹوٹنے سے صبح آٹھ بجے سے پھنسی ہوئی ہے۔
سیکڑوں فٹ بلندی پر پھنسی چیئرلفٹ میں چھ لڑکوں سمیت آٹھ افراد موجود ہیں، بچے اسکول جانے کے لیے لفٹ میں سوار ہوئے تھے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 7 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







