پنجاب میں ڈینگی کے پھیلاؤ میں اضافہ راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 کیسز رپورٹ کیے گئے ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 23rd 2023, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب میں ڈینگی کے پھیلاؤ میں اضافہ راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 کیسز رپورٹ کیے گئے ۔
ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد 101 ہو گئی ،راول ٹاؤن، ڈوھوک سیداں اور فیصل ٹاؤن ہاٹ اسپاٹ قرار دے دیے گئے۔
دوسری جانب میں بھی ڈینگی کے وار 26 مریضوں میں وائرس کی شناخت کی گئی ہے۔
لاہور اور راوپپنڈی کے ساتھ ساتھ پورے پنجاب میں ڈینگی کے کیسز رپورٹ لیے جارہے ہیں۔
مون سون پارشوں کے باعث ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
پنجاب میں ڈینگی کے پھیلاؤ میں اضافہ،راولپنڈی میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران 2 کیسز رپورٹ#GNN #GNN_Updates #gnnnews #newsupdates #breakingnews pic.twitter.com/Eb3jZmreM3
— GNN (@gnnhdofficial) August 22, 2023

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 7 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







