لیہ کے شہری کی گھریلو حالت دیکھ کر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر( ڈی پی او )اسد رحمان راشن لے کر شہری کے گھر پہنچ گئے۔


پاکستان میں بڑھتی مہنگائی نے غریب کی کمر توڑ دی ہے، بجلی کے بلوں میں بے انتہا اضافے کے باعث لوگ خود کشی کررہے ہیں۔
جبکہ پاکستان میں مہنگائی کم ہونے کی بجائے آئے دن بڑھتی جا رہی ہے ،یہ واقعہ لیہ میں پیش آیا ہے جہاں اپنے بھوکے پیاسے بچوں کی بھوک مٹانے کے لیے شہری نے پولیس کی ہیلپ لائن 15 پر ہی کال کر ڈالی، جس پر پنجاب پولیس بچوں کی داد رسی کے لیے فوری طور پر مہنگائی سے متا ثرہ شخص کے گھر پہنچ گئی،لیہ کے شہری کی گھریلو حالت دیکھ کر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر( ڈی پی او )اسد رحمان آبدیدہ ہوگئے۔
اسد رحمان راشن لے کر ٹیم کے ہمراہ شہری کے گھر پہنچ گئے،اسد رحمان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کےاس دور میں اپنے غریب بھائیوں کی مدد کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے۔
شہری نے اپنے بچوں کی بھوک مٹانے کلیئے پولیس 15 پر کال کردی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/e8MeGtsUpp
— GNN (@gnnhdofficial) August 25, 2023

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک گھنٹہ قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 26 منٹ قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 19 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل








