Advertisement

جنوبی کوریا کی این سی ینگ نے بی ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈمنٹن چیمپئن شپ جیت لی

بی ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈ منٹن چیمپئن شپ کے کانٹے دار مقابلے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں جاری ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 2:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنوبی کوریا کی این سی ینگ نے بی ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈمنٹن چیمپئن شپ جیت لی

کوپن ہیگن: جنوبی کوریا کی نامور بیڈمنٹن سٹار اور ٹاپ سیڈڈ این سی ینگ نے بی ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈ منٹن چیمپئن شپ جیت لی۔

21 سالہ جنوبی کورین کھلاڑی نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں ہسپانوی 30 سالہ کیرولینا ماریا مارٹن کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بی ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈ منٹن چیمپئن شپ کے کانٹے دار مقابلے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں جاری ہیں۔

کوپن ہیگن کے رائل ارینا میں کھیلے گئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں جنوبی کوریا کی نامور بیڈمنٹن سٹار اور ٹاپ سیڈڈ این سی ینگ نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف ہسپانوی نامور بیڈمنٹن سٹار اور سکستھ سیڈ کیرولینا ماریا مارٹن کو سٹریٹ سیٹس میں 12-21 اور 10-21 سے ہرا کر میگا ایونٹ جیت لیا اور طلائی تمغہ حاصل کیا۔ چاندی کا تمغہ سپین کی کیرولینا ماریا مارٹن کے حصے میں آیا جبکہ چین کی چن یوفی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 14 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 8 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 8 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 10 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 13 hours ago
Advertisement