اتنا روزگار نہیں ہے جتنا بل آجاتا ہے، شہری

شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 28 2023، 2:41 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: جہاں ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں اضافے سے عوام احتجاج جاری ہے وہیں شہر قائد کراچی میں بھی شہری سراپا احتجاج ہیں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ روگازاتنا نہیں ہے جتنا بل آجاتا ہے، اتنے زیادہ بل کہاں سے ادا کریں۔
عوام کا کہنا ہے کہ جہاں پٹرول، سبزیاں، پھل مہنگے ہیں وہیں رہی سہی کسر بجلی کے بلوں میں اضافے نے پوری کردی ہے۔

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 8 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






