Advertisement

ارجنٹائن کے سیباسٹین بیز نے اے ٹی پی ونسٹن سیلم اوپن جیت لیا

یہ سیباسٹین بیز کی رواں سال مجموعی طور پر تیسری فتح ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 2:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ارجنٹائن کے سیباسٹین بیز نے اے ٹی پی ونسٹن سیلم اوپن جیت لیا

نیویارک: ارجنٹائن کے کھلاڑی سیباسٹین بیز ونسٹن سیلم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں جمہوریہ چیک کے جیری لہیگا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا اے ٹی پی ہارڈ کورٹ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

ونسٹن سیلم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ امریکا میں جاری ہے جس میں شائقین ٹینس کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

مینز سنگلز کے فائنل میں ارجنٹائن کے سیباسٹین بیز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمہوریہ چیک کے حریف کھلاڑی جیری لہیکا کو سٹریٹ سیٹس می4-6 اور 3-6 سے شکست دے کر نہ صرف ٹورنامنٹ جیت لیا بلکہ اپنے کیریئر کا پہلا اے ٹی پی ٹائٹل بھی اپنے نام کرلیا۔

یہ سیباسٹین بیز کی رواں سال مجموعی طور پر تیسری فتح ہے۔ اس فتح کے بعد مردوں کے سنگلز مقابلوں کی عالمی درجہ بندی میں 10 درجے ترقی پاکر وہ 32 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ سیباسٹین بیز ایک ہی سیزن میں تین ٹائٹل جیتنے والے ارجنٹائن کے جان مارٹن ڈیل پوٹرو کے بعد پہلے ارجنٹائن کے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 11 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 10 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 16 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 15 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 12 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
Advertisement