Advertisement
علاقائی

پشاورسمیت خیبرپختونخواہ کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان کا علاقہ تھا جس کی زیرزمین گہرائی 184 کلومیٹرتھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 4:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاورسمیت خیبرپختونخواہ کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: پشاور سمیت سوات، خیبرپختونخواہ، مالاکنڈ، چکدرہ، مردان، ایبٹ آباد اوراسلام آباد کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ 

تفصیلات کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان کا علاقہ تھا جس کی گہرائی 184 کلو میٹر تھی، شہری زلزلے کے خوف میں مبتلا ہو گئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

ابتدائی اطلاعات کے بعد زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت5.2 ریکارڈ کی گئی۔ 

Advertisement
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 15 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 18 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 13 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 14 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement