Advertisement
تفریح

رجنی کانت کی فلم "جیلر" نے ہاؤس فل شوز سے دنیا بھرمیں ₹600 کروڑ کما لیے

وسنت روی، تمنا بھاٹیہ، یوگی بابو، رامیا کرشنن اورونائکن نے فلم "جیلر" میں اہم کردارادا کیے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 3:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رجنی کانت کی فلم "جیلر" نے ہاؤس فل شوز سے دنیا بھرمیں ₹600 کروڑ کما لیے

ممبئی: رجنی کانت کی فلم"جیلر" 10 اگست کو ریلیز ہوئی تھی۔ 18 دنوں تک سینما گھروں میں کامیابی سے چلنے کے بعد، اس نے دنیا بھر میں ₹607    کروڑ کمائے۔

جیلر نے اتوار کو دنیا بھر میں₹ 600 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کیا۔ فلم تجارتی تجزیہ کار منوبالا وجے بالن کے مطابق جیلر نے عالمی سطح پر₹607.29 کروڑ کمائے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکشن فلم نے اب تک تمام زبانوں میں ہندوستان میں تخمینہ 315.95 کروڑ کاروبارکیا ہے۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوارکوجیلر نے ہندوستان میں تمام زبانوں میں اندازاً 7.5 کروڑ روپے کا کاروبار کیا۔ تامل فلم جسے ہندی، کنڑاورتیلگو میں ڈب کیا گیا ہے جو10 اگست کو ریلیز ہوئی تھی اپنی ریلیز کے 18 ویں دن ₹ 600 کروڑ کلب میں داخل ہوگئی۔ یہ فلم مبینہ طور پر 2.0 (2018) کے بعد صرف دوسری تامل فلم ہے جس نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ جیلر نے سینما گھروں میں اپنے تیسرے اتوار کو دنیا بھر میں ₹ 10.25 کروڑ کی کمائی کی۔

نیلسن کی ہدایت کاری میں بننے والی رجنی کانت کی فلم"جیلر" میں وسنت روی، تمنا بھاٹیہ، یوگی بابو، رامیا کرشنن اورونائکن نے بھی اہم کردارادا کیے ہیں۔ 

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 17 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 15 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 13 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 18 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement