تیمورخان نے بھارتی حریف جسکرن سنگھ کو 30 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کرکے ٹائٹل اپنے نام کیا

پاکستان کے علاقے مہمند قبیلے سے تعلق رکھنے والے تیمور خان نے ایشین باکسنگ فیڈریشن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ تیمور نے بھارتی حریف جسکرن سنگھ کو 30 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کرکے ٹائٹل اپنے نام کیا۔
تیمور خان اب تک پاکستان کے ناقابل شکست ہیوی ویٹ باکسر بنے ہوئے ہیں۔ اے پی پی کے مطابق تیمور خان اور جسکرن سنگھ کا مقابلہ دبئی میں ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے کلر ورلڈ کپ ورلڈ ٹور کا حصہ تھا۔
اپنی جیت پر بات کرتے ہوئے تیمور خان نے کہا میں نے کامیابی کے ساتھ اپنے ایشین باکسنگ فیڈریشن ہیوی ویٹ ٹائٹل کا دفاع کیا اور ہندوستان کے ناقابل شکست ہیوی ویٹ باکسر جسکرن سنگھ کو 30 سیکنڈ کے اندر تکنیکی ناک آؤٹ پر شکست دی ہے۔
اس سال جنوری میں تیمور خان نے بنکاک میں اپنے تھائی ہم منصب کو شکست دینے کے بعد اپنا ایشین باکسنگ فیڈریشن کا ہیوی ویٹ ٹائٹل برقرار رکھا تھا۔ تیمور خان پاکستان کے ناقابل شکست ہیوی ویٹ باکسر بنے ہوئے ہیں۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 21 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 19 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 19 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل





