کٹ کا اسٹار نیشن جرسی رکھا گیا ہے،چیئرمین پی سی بی

بھارت میں رواں برس کھیلے جانے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کٹ کی رونمائی کردی گئی۔
? The ??? ?????? is here!
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 28, 2023
Unveiling the Star Nation Jersey'23 ???
Pre-order at https://t.co/TWU32Ta9wL
More details ➡️ https://t.co/B6QujGcP5Z#WearYourPassion pic.twitter.com/l6Ej3RhpHc
Pakistan's official Star Nation Jersey for ICC @cricketworldcup 2023 ?
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 28, 2023
Describe our kit with an emoji ?
Pre-order at https://t.co/TWU32Ta9wL#WearYourPassion pic.twitter.com/JZzrXXwabo
قومی کرکٹ ٹیم کٹ کی تقریب رونمائی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف بطور محمان خصوصی شریک ہوئے جب کہ بورڈ کے دیگر افسران نے بھی تقریب میں شرکت کی۔
Chairman PCB Management Committee, Mr Zaka Ashraf unveils the Star Nation Jersey'23 at Gaddafi Stadium, Lahore.#WearYourPassion pic.twitter.com/2sbOArtOEZ
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 28, 2023
اس موقع پر ذکاء اشرف نے کہا کہ کٹ کا ’اسٹار نیشن جرسی‘ رکھا گیا ہے جس پر سبز ہلالی پرچم اور اسٹار بھی ہے، یہ کٹ ورلڈ کپ کی کامیابی کا سبب بنے گی، قومی ٹیم ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ میں کامیاب ہوگی، پوری قوم کی دعائیں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 7 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 11 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 7 گھنٹے قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 9 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 8 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 8 گھنٹے قبل




