Advertisement

بیلجیئم کے سائیکلسٹ ریمکو ایونپول نے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جیت لیا

ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس سپین میں جاری ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 29th 2023, 5:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بیلجیئم کے سائیکلسٹ ریمکو ایونپول نے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جیت لیا

میڈرڈ: ببلجیئم کے سائیکل سوار ریمکو ایونپول نے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ بھی جیت لیا۔

ریس میں ریمکو ایونپول کی یہ پہلے سٹیج فتح ہے۔ ڈنمارک کے سائیکلسٹ جوناس ونجیگارڈ نے ریس میں دوسری، سپین کے جان آیوسو نے تیسری ،سلووینیاکے سائیکلسٹ پرائموز روگلک نے چوتھی جبکہ ہسپانوی سائیکلسٹ مارک سولر نے پانچویں پوزیشن حاصل کی۔

ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس سپین میں جاری ہے۔ ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ سوریا سے آرینسل اندورا تک 158.5 کلو میٹر پر محیط تھا جس کو23سالہ بیلجیئم کے سائیکل سوارریمکو ایونپول نےعمدہ سائیکلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام حریف سائیکل سواروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔

ریمکو ایونپول نے مطلوبہ فاصلہ 4 گھنٹے 15 منٹ اور 39سیکنڈز میں طے کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ریس کے تیسرے مرحلے میں ڈنمارک کے سائیکلسٹ جوناس ونجیگارڈ نے ریس میں دوسری ، سپین کے جان آیوسو نے تیسری ،سلووینیاکے سائیکلسٹ پرائموز روگلک نے چوتھی جبکہ ہسپانوی سائیکلسٹ مارک سولر نے پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس میں کل 21 مراحل ہیں جس میں شرکت کرنے والے سائیکل سوار کل3153.8 کلومیٹر کا فاصلہ طے کریں گے۔ ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس17ستمبر کو سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں اختتام پذیر ہوگی۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 5 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 6 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 6 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
Advertisement