Advertisement
علاقائی

درخواستوں پر درخواستیں دائر کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا

سندھ ہائی کورٹ نے درخواستگزارفاضل شاہ سے انکم ٹیکس کی 3 سالہ رپورٹ طلب کرلی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 30th 2023, 12:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
درخواستوں  پر درخواستیں دائر کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا

کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں اپنی درخواستیں دائر کرنا مہنگا پڑ گیا سندھ ہائی کورٹ نے درخواستوں پر درخواستیں دائر کرنے پر عدالت نے درخواستگزار شہری فاضل شاہ سے انکم ٹیکس کی 3 سالہ رپورٹ طلب کرلی ۔

سندھ ہائی کورٹ نے مؤقف اپنایا کہ پہلے آپ بتائیں کہ آپ کا مؤکل کیا کرتا ہے؟

عدالت نے کہا کہ اگر ایسے ہی درخواستیں دائر ہوتی رہیں تو ایسے 4 پھر 40 اور پھر 400 پھے 4000 تک بھی درخواستیں ہوجائیں گیں.

عدالت نے کہا کہ پورا کلفٹن کا علاقہ آپ کی نظر میں ہے اور سب کو پتہ ہے کہ وہاں کیا ہو رہا ہے، سبھی عمارتوں کے خلاف آپ عدالت آ گئے ہیں ایسے نہیں ہوسکتا پہلے آپ اپنی انکم ٹیکس کی رپورٹ عدالت کو پیش کریں ۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 20 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 17 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 20 hours ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 13 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 19 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف