بجلی کے بلو ں میں ریلیف نہ دیا تو خودکشی کرلیں گے،خواجہ سرا بھی میدان میں آگئے
خواجہ سرا نے سڑکوں پر نکل کر ریاست مخالف نعرے بازی بھی کی اور بلوں میں اضافہ کرنے والوں کو بد د عائیں بھی دیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 30th 2023, 4:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جہاں پورے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں وہاں پشاور میں خواجہ سرا بھی بجلی کے بلوں میں اضافے کے باعث سڑکوں پر نکل آئے ۔
خواجہ سرا نے سڑکوں پر نکل کر ریاست مخالف نعرے بازی بھی کی اور بلوں میں اضافہ کرنے والوں کو بد د عائیں بھی دیں۔
پشاور میں بجلی بلوں میں اضافہ کے خلاف خواجہ سراؤں کا احتجاج#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/zg3Flmx4YR
— GNN (@gnnhdofficial) August 29, 2023
مقامی خواجہ سراؤں نے پیسکو اور نیپرا کے خلاف کھل کر نعرے لگائے ، انہوں نے کہا کھا نے کے لیے پیسے نہیں ہیں تو بجلی کے بل کہاں سے جمع کرا دیں ، اگر بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ دیا گیا تو خود کشی کرلیں گے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- an hour ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- an hour ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- an hour ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







