ایشیا کپ 2023 کے اوپنر میں نیپال کے خلاف بابر اعظم کی سنچری نے ریکارڈ قائم کر دیا
سٹیڈیم میں پا کستانیوں کا جذبہ بلند مظاہرین نے پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگادیے ۔

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 30th 2023, 11:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملتان میں کھیلا جانے والا ایشیا کپ گرین شرٹس نے شاندار بیٹنگ سے مظاہرین کو حیران کر دیا ۔
بابر اعظم نے شاندار پرفامنس پیش کرتے ہوئے 151 رنز بنائے جبکہ افتخار احمد نےبھی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے پوئے سینچری مکمل کرلی ، شائقین کے بابر اعظم کو خوب داد دی۔
پاکستانی ٹیم نے نیپالی کرکٹ ٹیم کو 342 رنز کا ہدف دیا۔
? ? ? ? ? ? ?@babarazam258 notches up his second score of 1️⃣5️⃣0️⃣ in ODIs ?#PAKvNEP | #AsiaCup2023 pic.twitter.com/vGIP7bhcdp
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 30, 2023
سٹیڈیم میں پا کستانیوں کا جذبہ بلند مظاہرین نے پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگادیے ۔

پاک بھارت کشیدگی میں حملوں کے دوران زخمی ہونے والے دو پاکستانی زخمی فوجی شہید ، آئی ایس پی آر
- 12 گھنٹے قبل

بی جے پی وزیر نے بھارتی فوجی مسلم افسر کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن قرار دے دیا
- 12 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
- 12 گھنٹے قبل
کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی کے قافلے کےقریب دھماکا
- 13 گھنٹے قبل
پی سی بی نے راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے والےمیچز کی ٹکٹس کی تفصیلات جاری کر دیں
- 12 گھنٹے قبل

سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، ورلڈ بینک
- 13 گھنٹے قبل
سندھ طاس معاہدے کی معطلی :پاکستان نے بھارت کوخط لکھ دیا
- 6 گھنٹے قبل
مودی کے الزامات بے نقاب، شہباز شریف کا سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ
- 8 گھنٹے قبل

وزیرِ اعظم کا پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ ، آپریشن بنیان المرصوص میں شریک افسروں و جوانوں سے ملاقاتیں
- 11 گھنٹے قبل

صدر مملکت کی سی ایم ایچ آمد، پاک آرمی کےجوانوں کی عیادت
- 6 گھنٹے قبل
سعودی عرب کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم
- 13 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف : پاکستان کو 1ارب2کروڑ3لاکھ ڈالر کی دوسری قسط موصول
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات