ٹائیگر3 کی ہدایت کاری بینڈ باجا بارات اور فین فیم کے منیش شرما نے کی ہے اوراسےآدتیہ چوپڑا نے پروڈیوس کیا ہے


ممبئی: بھارتی فلم ’’ٹائیگر‘‘ کا تیسرا سیکول ’’ٹائیگر 3‘‘ کے پوسٹرز ریلز کردیئے گئے۔
سات ستمبر کو فلم کے ٹیزر کے ریلیز ہونے سے پہلے ٹائیگر3 کے پوسٹر میں فلم کی ریلیز ڈیٹ اور کچھ تفصیلات بتائی گئی ہیں۔
ٹائیگر3 کی ہدایت کاری بینڈ باجا بارات اور فین فیم کے منیش شرما نے کی ہے اوراسےآدتیہ چوپڑا نے پروڈیوس کیا ہے۔
کترینہ کیف نے سوشل میڈیا کا رخ کرتے ہوئے انسٹاگرام پر کیپشن کے ساتھ پوسٹرز شیئر کیے: "کوئی حد نہیں۔ کوئی خوف نہیں۔ پیچھے نہیں ہٹنا"
View this post on Instagram
سلمان خان اورکترینہ کیف اس دیوالی پر ٹائیگر 3 کے ساتھ بالترتیب "اویناش سنگھ راٹھور عرف ٹائیگر" اور کترینہ "زویا " کے طورپر جلوہ گرہوں گے۔ فلم کے نئے پوسٹر کی رونمائی ہفتے کے روزاس کے ٹیزر کی ریلیز سے چند روز قبل کی گئی تھی جسے7 ستمبر کو سینما گھروں میں آنے والی شاہ رخ خان کی فلم جوان میں شامل کیا جائے گا۔
انگریزی، ہندی، تامل اورتیلگومیں فلم کے پوسٹرزکو شیئرکرتے ہوئے سلمان نےانسٹاگرام پرلکھا، "آ رہا ہوں (میں آ رہا ہوں)! دیوالی 2023 پر"
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 18 گھنٹے قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 2 دن قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 2 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 18 گھنٹے قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 18 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- ایک دن قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 2 دن قبل






