اغوا شدگان کی بازیابی کیلیے احتجاج ،پنجاب ،سندھ اور بلوچستان جانے والی ٹریفک بلاک
احتجاج سیاسی و سماجی جماعتوں کے کارکنوں کی جانب سے کیا گیا ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 4th 2023, 12:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کشمور سے اغوا ہونے والے 4 مغویوں کی بازیابی کے لیے احتجاج کیا گیا ۔
کشمور سے اغوا ہونے والے 4 مغویوں کی بازیابی کلییے احتجاج#GNN #NewsUpdates #GNN_Updates #BreakingNews pic.twitter.com/FEe4zZqj9V
— GNN (@gnnhdofficial) September 3, 2023
احتجاجی مظاہرین نے پنجاب ، سندھ ، اور بلوچستان بارڈر درہ موڑ کے مقام پر ٹائر جلا کر روڈ کو بلاک کردیا ، روڈ بلاک ہونے کے باعث مسافروں کو تنگی کا سامنا کرنا پڑا ۔
احتجاجی مظا ہرہ کے باعث سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کو آنے جانے والی ٹریفک معطل ہو گئی ، احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ مغویوں کی بازیابی تک احتجاج اسی طرح جاری رکھیں گے۔
احتجاج سیاسی و سماجی جماعتوں کے کارکنوں کی جانب سے کیا گیا ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 12 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 11 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 12 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 14 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 7 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






