Advertisement

ایشیا کپ :بنگلہ دیش کا افغانستان کو 335رنز کا شاندار ہدف

بنگلہ دیش کے ٹاپ پلیئر محمد نعیم نے  28 رنز بنا نے کے بعد  مجیب الرحمان کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 4th 2023, 12:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشیا کپ :بنگلہ دیش کا  افغانستان کو 335رنز کا شاندار ہدف

ایشیا کپ کا یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے لاہور میں کھیلا جانے والا ایشیا کپ  میچ جس میں بنگلہ دیش اور افغانستان مد مقابل آئے ، بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

بنگلہ دیش نے  50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 334رنز بنائے، مہدی حسن نے 112 اور نجمل حسین نے 104 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔

بنگلہ دیش کے ٹاپ پلیئر محمد نعیم نے  28 رنز بنا نے کے بعد  مجیب الرحمان کی گیند پر آؤٹ ہوگئے جبکہ توحید کو گلبدین نائب نے بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ کیا۔

Advertisement
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 11 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 10 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 6 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 11 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement