بنگلہ دیش کے ٹاپ پلیئر محمد نعیم نے 28 رنز بنا نے کے بعد مجیب الرحمان کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر ستمبر 4 2023، 12:40 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایشیا کپ کا یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے لاہور میں کھیلا جانے والا ایشیا کپ میچ جس میں بنگلہ دیش اور افغانستان مد مقابل آئے ، بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
بنگلہ دیش نے 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 334رنز بنائے، مہدی حسن نے 112 اور نجمل حسین نے 104 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔
بنگلہ دیش کے ٹاپ پلیئر محمد نعیم نے 28 رنز بنا نے کے بعد مجیب الرحمان کی گیند پر آؤٹ ہوگئے جبکہ توحید کو گلبدین نائب نے بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ کیا۔

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 9 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 7 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 7 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 8 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 8 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 7 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 9 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 8 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 10 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 8 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 8 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 7 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






