پاکستان نے مالدیپ کو شکست دے کر ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 گولز سے شکست دی

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 5th 2023, 12:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 گولز سے شکست دے کر ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
گزشتہ روز تھمپو کے چنگلیمتھن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی انڈر 16 ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا اور 14 ویں منٹ میں سبحان کریم کے گول کے ذریعے برتری حاصل کر لی ،
عبدالصمد نے 39 ویں منٹ میں پاکستان کی جانب سے دوسرا گول کر دیا جبکہ تیسرا گول مالدیپ کے گول کیپر سے اون گول کی بنیاد پر ہوا ، پاکستان کی یہ ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری فتح ہے
پہلے میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم بھوٹان کے خلاف 1-2 سے کامیابی حاصل کی تھی ، واضح رہے کہ 8 ستمبر کو سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ گروپ اے کی رنر اپ ٹیم سے ہو گا
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 3 دن قبل
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
- 16 گھنٹے قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 2 دن قبل

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟
- 13 گھنٹے قبل

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 11 گھنٹے قبل

اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- 13 گھنٹے قبل

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 11 گھنٹے قبل

نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
- 13 گھنٹے قبل
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں
- 14 گھنٹے قبل

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 11 گھنٹے قبل

گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل
- 11 گھنٹے قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

