Advertisement

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ 7 ستمبر کو کھیلا جائے گا

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 9 ستمبر کو کھیلا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 5th 2023, 2:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ 7 ستمبر کو کھیلا جائے گا

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 7 ستمبر کو مانگاونگ اوول، بلومفونٹین میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ اس سے قبل آسٹریلوی ٹیم نے تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں میزبان پروٹیز کو وائٹ واش کر دیا تھا۔

پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے چار میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے میچ ڈے ہوگا۔ ون ڈے سیریز میں پروٹیز ٹیم کو ٹیمبا بووما لیڈ کریں گے جبکہ آسٹریلوی ٹیم مچل مارش کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 9 ستمبر کو کھیلا جائے گا، تیسرا ون ڈے میچ 12 ستمبر ،چوتھا 15 ستمبر جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 17 ستمبر کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 12 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 17 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 19 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 18 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 8 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند