Advertisement
تفریح

شاہ رخ خان کی مووی جوان نے ریلیزہونے سے پہلے ہی ریکارڈ توڑڈالے

میگا تھرلر فلم کی ایڈوانس بکنگ کے آغاز کے ساتھ ابتدائی دو گھنٹے میں چالیس ہزار ٹکٹ فروخت ہوئے تھے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 5th 2023, 5:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہ رخ خان کی مووی جوان نے ریلیزہونے سے پہلے ہی ریکارڈ توڑڈالے

بھارتی میڈیا  کے مطابق میگا تھرلر ’جوان‘ کے صرف تین دن میں دس لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں جس کے ساتھ اس نے ’پٹھان‘ اور ’غدر2‘ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

باکس آفس ذرائع کے مطابق ’جوان‘ مووی نےٹکٹس  ایڈوانس بکنگ کی مد میں   دس لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت کردیے ریلیز سے قبل ہی 125 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔

میگا تھرلر فلم کی ایڈوانس بکنگ کے آغاز کے ساتھ ابتدائی دو گھنٹے میں چالیس ہزار ٹکٹ فروخت ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ سات ستمبر کو ریلیز ہونے والی فلم میں نیانترا، دیپیکاپڈوکون، سانیاملہوترا، وجے سیتھوپتی اور دیگر بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

شاہ رخ خان نے چار برس بعد بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کے ساتھ بڑے سینما پر واپسی کی، اب ’جوان‘ کے ذریعے باکس آفس پر طوفان برپا ہے جبکہ لیجنڈری راج کمار ہیرانی کی فلم ’ڈنکی‘ ابھی باقی ہے۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 18 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 17 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 8 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 17 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement