Advertisement

بھارت کا ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی بی سی آئی) نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کرکے اسکواڈ کے حوالے سے اعلان کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 6th 2023, 3:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت کا ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

ممبئی: بھارت نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکوارڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی بی سی آئی) نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کرکے اسکواڈ کے حوالے سے اعلان کیا۔

ورلڈ کپ میں ٹیم کے کپتان روہت شرما ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی، شبمن گل، شریاس آئیر، ایشان کشن اور کے ایل راہول شامل ہیں۔ اس کے علاوہ نائب کپتان ہاردک پانڈیا، سوریہ کمار یادو، رویندرا جدیجا اور کلدیپ یادیو بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ اس سال ون ڈے انٹرنیشنل  ورلڈ کپ 05 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 06 اکتوبر کو ہالینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

 پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

Advertisement
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
Advertisement