Advertisement

آئی سی سی نے رواں ماہ کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آل راونڈر شاداب خان کو ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 7th 2023, 9:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی سی نے رواں ماہ کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں ماہ کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

آئی سی سی کی طرف سے سوشل میڈیا پر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے اگست کی نامزدگیوں کی فہرست جاری کی گئی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آل راونڈر شاداب خان کو ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے تیسرا نام ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن کا ہے۔

پاکستانی کھلاڑیوں نے ایشیا کپ میں نیپال کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ کپتان بابر اعظم نے 131 گیندوں پر 151 رنز کی اننگز کھیلی تھی جبکہ شاداب خان نے 6.4 اوورز میں 27 رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو پویلین لوٹایا تھا۔

کپتان بابر اعظم اس سے پہلے 2 مرتبہ ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں۔

Advertisement
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 17 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 4 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 4 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 12 گھنٹے قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
Advertisement