Advertisement

کسینو سکینڈل ،چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کا نوٹس

بورڈ نے شو کار نوٹس جاری کرتے ہوئے دونوں افسران کو سات روز کے اندر تحریری وضاحت جمع کرانے کی ہدایت کر دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 11th 2023, 7:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کسینو سکینڈل ،چیئرمین  پی سی بی ذکاء اشرف کا نوٹس

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین چودھری ذکاء اشرف نے کسینو سکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے دونوں افسران کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا

رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کسینو جانے والے دو افسران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ کولمبو کے کسینو میں جانے والے بورڈ کے میڈیا ہیڈ عمر کالسن اور جی ایم انٹرنیشنل عدنان علی کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا  ہے۔

دونوں افسران کو سات روز کے اندر تحریری وضاحت جمع کرانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ذکاء اشرف کا کہنا ہےکہ قصور وار ثابت ہونے پر آفیشلز کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔پی سی بی کنٹریکٹ کے مطابق جوئے خانہ جیسی جگہوں پر بورڈ ملازم نہیں جا سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ ماضی میں قومی ٹیم کے منیجرٹیسٹ کرکٹر معین خان  کے خلاف کسینو جانے پر  ایکشن لیا گیا تھا،معین خان پر بھی کسینو جانے کا الزام تھا۔

Advertisement
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 9 منٹ قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • ایک دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement