'جوان' نے دنیا بھر کے باکس آفس پر ₹520.79 کروڑ کی کمائی کی


ممبئی: بھارتی معروف اداکار شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' عالمی باکس آفس پر ₹500 کروڑ کا ہندسہ عبور کرنے والی تیز ترین ہندی فلم بن گئی، فلم نے اپنے پہلے ہفتے میں عالمی سطح پر ₹520.79 کروڑ کمائے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق 'جوان' تیسری ایکشن تھرلر ہندی فلم بن گئی ہے جس نے اس سال ہندوستان میں ₹ 300 کروڑ کا نیٹ پار کیا۔ 'جوان' گزشتہ ہفتے جمعرات کو ہندی، تامل اور تیلگو میں سینما گھروں کی زینت بنی۔
ابتدائی تخمینوں کے مطابق 'جوان' نے پہلے دن ₹75 کروڑ (ہندی ₹65.5 کروڑ، تامل ₹5.5 کروڑ اور تیلگو ₹4 کروڑ) کمائے۔ دوسرے دن ₹53.23 کروڑ (ہندی ₹46.23 کروڑ، تامل ₹3.87 کروڑ، تیلگو: ₹3.13 کروڑ) تیسرے دن ₹80.1 کروڑ (ہندی: ₹71.63 کروڑ، تمل: ₹5 کروڑ، تیلگو: ₹3.47 کروڑ)، اب تک بھارت میں فلم کا کل مجموعہ ₹316.16 کروڑ ہے۔
'جوان' نے اپنے پہلے ہفتے کے آخر میں دنیا بھر کے باکس آفس پر ₹520.79 کروڑ کی کمائی کی۔
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں معلوماتی و تربیتی سیشنز
- ایک دن قبل
خاتون فٹبالر سمندر میں اچانک ڈوب گئ، کہاں پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی؟
- 21 گھنٹے قبل
ڈرون حملے میں کارگو جہاز غرق
- 4 دن قبل

سینئرجج جبری ریٹائر، وجہ سامنے آگئی
- 4 دن قبل
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
- 3 دن قبل
پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- 4 دن قبل

لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل
- 16 گھنٹے قبل
پولیس کا جنون، لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟
- ایک دن قبل
پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نئی لگنے والی شرط کیا ہے؟
- ایک دن قبل
عبداللہ طاہر قتل کیس: مرکزی مبینہ شوٹر کی شناخت، 6 سہولت کار گرفتار
- ایک دن قبل
بڑی خوشخبری: اہم عرب ملک کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- 4 دن قبل
طلبہ کی موجیں: 4 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
- 4 دن قبل



