چینی سفیر ژاؤ شینگ نے وزیراعظم ملاحسن اخوند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں جو وزیراعظم نے قبول کر لیں

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 14th 2023, 4:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

افغانستان میں طالبان عبوری حکومت کے قیام کے بعد چین نے افغانستان میں اپنا سفیر تعینات کر دیا۔
نائب ترجمان طالبان بلال کریمی کے مطابق چینی سفیر ژاؤ شینگ نے وزیراعظم ملاحسن اخوند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں جو وزیراعظم نے قبول کر لیں۔
چین نے پاکستان کیلئے نیا سفیر نامزد کردیا
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ چینی وزارت خارجہ نے خبر پر ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے، 2019 میں تعینات ہونے والے چینی سفیر کی مدت گذشتہ ماہ ختم ہوئی تھی۔
افغانستان میں 2021 میں طالبان عبوری حکومت کے قیام کے بعد سے کسی ملک کے سفیر کی یہ پہلی تعیناتی ہے، طالبان کے برسراقتدار آنے کے بعد سے اب تک کسی ملک نے طالبان حکومت کو باضابطہ تسلیم نہیں کیا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 7 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 11 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





