حکومت نے پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر اور ایچ ایس ڈی پر 50 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی عائد کی ہے


اسلام آباد: حکومت کی جانب سے غریب عوام کی مشکلات میں مزید اضافے کا امکان ہے کیونکہ 16 ستمبر سے 30 ستمبر تک ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست اضافے کا امکان ہے۔
عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث نگراں حکومت ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر سکتی ہے۔
آئل سیکٹر کے اندازوں کے مطابق ستمبر کے اگلے 15 دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ مٹی کا تیل 10 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل 8 روپے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے۔
حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 50 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی عائد کردی ہے۔
دوسری جانب، حکومت پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کو پیٹرول اور HSD پر 3 روپے فی لیٹر کی ایکسچینج ریٹ ایڈجسٹمنٹ کی اجازت دے سکتی ہے۔
معاہدے کے تحت پاکستان نے آئی ایم ایف سے وعدہ کیا ہے کہ وہ اضافی بنیادوں پر زیادہ سے زیادہ لیوی 60 روپے فی لیٹر کرے گا تاکہ پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی اوسط لاگت 55 روپے فی لیٹر تک پہنچ جائے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 21 گھنٹے قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 21 گھنٹے قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل







