ملزمان 10 سالہ بچی سارہ کے قتل کیس میں سرے پولیس کو مطلوب تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 14th 2023, 3:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لندن: برطانوی پولیس نے برطانیہ پہنچتے ہی 10 سالہ سارہ شریف کے والد، سوتیلی ماں اور چچا کو قتل کیس میں گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق 10 سالہ سارہ کے قتل کے شبے میں گیٹ وِک ایئرپورٹ پر تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
10 سالہ بچی سارہ کے قتل کیس میں سرے پولیس کو مطلوب ملزمان بچی کے والد عرفان، سوتیلی ماں بینش اور چچا فیصل غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے سیالکوٹ روانہ ہوئے۔
برطانوی پولیس سارہ شریف کی موت کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ لڑکی کی لاش 10 اگست کو سرے کے ایک گھر سے ملی تھی۔ اس کے والد عرفان، سوتیلی ماں بینش اور چچا فیصل پاکستان فرار ہو گئے تھے۔
واقعے کے بعد عرفان شریف اپنے دیگر 5 بچوں کو پاکستان لے آیا، جنہیں گزشتہ دنوں پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 7 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 3 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 11 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 3 hours ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 12 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








