مستونگ میں دھماکہ، جے یو آئی کے رہنماء حافظ حمد اللہ سمیت متعدد افراد زخمی
دھماکہ گاڑی کے قریب ہوا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 14th 2023, 7:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوئٹہ: مستونگ میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی، دھماکے میں جے یو آئی کے رہنماء حافظ حمد اللہ بھی زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب ہوا، پولیس اور امدادی ٹیمیں کارروائی کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی سہولیات دی جارہی ہیں۔
پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے اور شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 27 minutes ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 5 hours ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 4 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 18 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

