ناروے میں ہونے والے بالی ووڈ فلم فیسٹیول میں فلم ساز بلال لاشاری کو بہترین فلم ساز کا ایوارڈ دیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 14th 2023, 7:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستانی ایکشن فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
فلم ساز بلال لاشاری نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ ان کی فلم کو ناروے میں ہونے والے ’بالی ووڈ فلم فیسٹیول‘میں بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔
View this post on Instagram
دی لیجنڈ آف مولا جٹ واحد پاکستانی فلم تھی جس کی فیسٹیول میں اسکرینگ ہوئی۔ اس سے قبل بھارتی فلموں کی نمائش کی جاتی ہے اور انہیں ہی ایوارڈز دیے جاتے ہیں لیکن اس بار اس میں واحد پاکستانی فلم کو بھی پیش کیا گیا۔
دوسری جانب دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی کاسٹ میں شامل مرزا گوہر رشید نے بھی انسٹاگرام اسٹوری پوسٹ کرتے ہوئے ہدایتکار بلال لاشاری کو مبارکباد دی

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 days ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 17 hours ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 4 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 4 hours ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



